بشیر بدر

سید محمد بشیر، بشیر بدر کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی پیدائش 15 فروری 1935 میں، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں ہوئی۔ان کی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئی۔ ان کے دو فرزند نصرت بدر اور معصوم بدر اور ایک دختر ہیں ۔ اپنی تعلیم اور ملازمت کے دوران میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مقیم رہے۔ بعد میں میرٹ میں مقیم رہے پھر دہلی۔ دہلی میں گھر آگ حادثہ کا شکار ہوجانے کی وجہ سے شہر بھوپال منتقل ہو گئے۔ بشیر بدر بعد میں ڈیمنشیا کا شکار ہوئے اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مشاعرہ کے سالوں کو بھول گئے تھے۔بشیر بدر کا انتقال 28 مئی 2026 کو 91 سال کی عمر میں بھوپال میں ہوا۔

Back to top button